: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوٹوں کی منسوخی کی وجہ سے دسمبر کے مہینے میں گھریلو بازار میں گاڑیوں کی
فروخت پر برا اثر پڑا اور یہ 18.66فیصدگھٹ کر 12،21،929اکائی رہ گئی۔اس مہینے میں مسافرگاڑیوں کی
فروخت 1.36فیصد گھٹ کر 22،7824اور دوپہیا گاڑیوں کی فروخت 22.04فیصدر گھٹ کر 9،10،235رہ گئی۔اس دوران گاڑیوں کی فروخت میں 5.06فیصد اور تپہیا گاڑیوں کی فروخت میں 36.23فیصد کی کمی دیکھی گئی۔